jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - Jihad e Kashmir
http://www.jihadekashmir.net/index.php/component/content/article/9-2013-02-02-11-48-04/16-2013-02-09-12-17-50
قاضی صاحب نے مولانا مودودی کے نقش قدم پر چل کے دکھایا. نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان. نگہ بلند ، سخن دل نواز ، جاں پرسوز. یہی ہے رخت میر کارواں کے لیے. قاضی صاحب آتش نمرود میں بے خطر کود جایا کرتے تھے۔ اگر کوئی ناصح وخیر اندیش خطرات کی سنگینی کا حوالہ دے کر احتیاط وپرہیز کی ترغیب دیتا تو جواب میں کہا کرتے تھے کہ ہم تو درویش ہیں، کندھے پر ردائے درویشی لیے پھرتے ہیں۔ ہم سے کوئی کیا چھین لے گا۔ ہم اللہ کی راہ میں کام کرتے ہوئے کیوں پسپائی ومداہنت اختیار کریں۔ ہم درویشی کی چادر جہاں چاہیں بچھالیں:.
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - Jihad e Kashmir
http://www.jihadekashmir.net/index.php/component/content/article/9-2013-02-02-11-48-04/14-2013-02-09-12-13-37
وہ اللہ کے دین کے احیاءو نفاذ لئ سرگرم کارکن تھے. سابقہ قیمہ جماعت اسلامی پاکستان. قاضی صاحب کی ہدایت پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے کشمیری دانش ور خاتون شمیمہ شال صاحبہ کے پروگرام شہر شہر اور گلی گلی منعقعد کروائے، جہاں وہ مختصر، مگر جامع اور موثر پیغام دیتی رہیں۔. Blog comments powered by DISQUS.
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - کیا فسّاق و فجّار سے اقتدار چھین لینے کا وقت نہیں آگیا؟
http://www.jihadekashmir.net/index.php/8-2013-02-02-11-47-44/1-2013-02-09-10-53-26
کیا فس اق و فج ار سے اقتدار چھین لینے کا وقت نہیں ا گیا؟ کیا فس اق و فج ار سے اقتدار چھین لینے کا وقت نہیں ا گیا؟ ۲۔ غازی ممتاز حسین قادری کی کہانی. غازی ممتاز حسین قادری شہید۔ ۔ جس نے بدن کے بدلے حیات دائم خرید کی ہے. کیا فس اق و فج ار سے اقتدار چھین لینے کا وقت نہیں ا گیا؟ مقتدر کو بخش دیا اورکمزور کولٹکا دیا۔ ’ ۔قادر ی کا محاسبہ تاثیر سے درگزر‘؟ کیایہ جج اور حکمران کل روز قیامت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے امیدوار ہوں گے؟ ایک آئینی عہدیدار کی ان خرافات کا کسی نے بھی نوٹس کیوں نہ لیا؟ آئین ...
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - Jihad e Kashmir
http://www.jihadekashmir.net/index.php/component/content/article/9-2013-02-02-11-48-04/43-2013-03-13-08-20-27
انٹرویو: بلقیس سیف و جسٹس نذیر اختر. شہدائے ناموس رسالت کی خوشبو رہتی دنیاتک زمین کو مہکائے گی. جماعت اسلامی کی اہم رہنما اورقومی اسمبلی کی سابق رکن بلقیس سیف صاحبہ سے خصوصی انٹرویو. ساجدہ ابصار: محترمہ خالہ جان! غازی ممتاز حسین قادری کو پھانسی دے کر ان لوگوں نے کیا ثابت کیا؟ ا پ جماعت اسلامی کے شعبہ خواتین کی ذمے دار اوراہم رہنما ہیں،جناب ممتاز قادری کو پھانسی دینے پر جماعت کی خواتین کا ردعمل کیا رہا،ا پ کے خیال میںحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اورعزت و ناموس کے حوالے سے ہمارے جذبات کیا ہونے چاہئیں؟
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - Jihad e Kashmir
http://www.jihadekashmir.net/index.php/component/content/article/9-2013-02-02-11-48-04/41-2013-03-13-07-33-48
پروفیسر محمد ابراہیم خان. وہ مجھے استاد کی طرح سکھاتے اور میں شاگرد کی طرح ان سے سیکھتا تھا. صوبہ خیبر پختون خواہ کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان صاحب نے قاضی صاحب کی یادوں کو تازہ کیا ہے. ہزار نقطہ باریک تر زمو ایں جا است. نہ ہر کہ سر بتراشد قلندری داند. یہاں بال سے باریک تر ہزار نکتے ہیں ، یہ نہیں کہ ہرایک سرترشوانے والا قلندر بن جائے۔. محترم قاضی صاحب نے برجستہ علامہ اقبال کے شعر میں اس کا جواب دیا۔ میں سوچتا ہوں ان کا جوابی شعر ان کی شخصیت کا کیسا جامع اظہارتھا:. بیا بہ مجلس اقبال و یک دو ساغر کش.
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - Jihad e Kashmir
http://www.jihadekashmir.net/index.php/component/content/article/9-2013-02-02-11-48-04/4-2013-02-02-12-26-06
وہ ہر مسلمان کو امت کا چمکتا دمکتا ستارا سمجھتے تھے. سیکٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان. افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر. ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا. فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں. موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں. Blog comments powered by DISQUS.
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - قومی منظر نامہ
http://www.jihadekashmir.net/index.php/2013-02-02-13-48-48
غریب عوام پر۴۰ ارب روپے کے نئے ٹیکس۔ ۔قومی منظرنامہ. غریب عوام پر۴۰ ارب روپے کے نئے ٹیکس. ملا اختر منصور کو شہید کرکے امن عمل کو سبوتاژ کر دیاگیا. پانامہ لیکس کی گتھی سلجھانے سے مزید الجھ رہی ہے. وزیراعظم اور ان کے رفقاء احتساب اورتحقیقات کے مطالبے پرجس طرح اشتعال میں آ جاتے ہیں اور اپوزیشن کے سوالوں کا جواب نہیں دیتے،اس سے دال میں بہت کچھ کالا ہونے کی نشان دہی ہوتی ہے. نئے سال کابجٹ،نئے ٹیکس. افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کی شہادت.
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - سرورق
http://www.jihadekashmir.net/index.php
کیا فس اق و فج ار سے اقتدار چھین لینے کا وقت نہیں ا گیا؟ کیا فس اق و فج ار سے اقتدار چھین لینے کا وقت نہیں ا گیا؟ ۲۔ غازی ممتاز حسین قادری کی کہانی. غازی ممتاز حسین قادری شہید۔ ۔ جس نے بدن کے بدلے حیات دائم خرید کی ہے. کیا فس اق و فج ار سے اقتدار چھین لینے کا وقت نہیں ا گیا؟ مقتدر کو بخش دیا اورکمزور کولٹکا دیا۔ ’ ۔قادر ی کا محاسبہ تاثیر سے درگزر‘؟ کیایہ جج اور حکمران کل روز قیامت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے امیدوار ہوں گے؟ ایک آئینی عہدیدار کی ان خرافات کا کسی نے بھی نوٹس کیوں نہ لیا؟ آئین ...
jihadekashmir.net
Jihad e Kashmir - Jihad e Kashmir
http://www.jihadekashmir.net/index.php/component/content/article/9-2013-02-02-11-48-04/44-2013-03-13-08-23-14
خاص مضامین - اسماعیل قریشی، مولانا عبدالمالک، متین خالد. ۱۔ توہین رسالت کا قانون 295-C اور اس کا پس منظر، محمد اسماعیل قریشی ایڈووکیٹ. ۲۔ کیاغازی ممتاز قادری شہید کوپھانسی دیناجائز تھا؟ ۳۔ قانون ناموس رسالت۔ ۔کیا یہ صدر ضیاء الحق کا بنایا ہوا قانون ہے؟ محمد اسماعیل قریشی ایڈووکیٹ. توہین رسالت کا قانون 295-C اور اس کا پس منظر. قانون ناموس رسالت کی منظوری اور نفاذ کے لیے صاحب مضمون نے تاریخی جدو جہد کی. مولانا عبدالمالک - شیخ القرا ن و الحدیث،مرکزالعلوم منصورہ ۔لاہور. ۳۔ حضرت علی سے روایت ہے ایک یہودیہ نبی...
SOCIAL ENGAGEMENT